اسد قیصر2روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے سپرد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسد قیصر2روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے،سابق سپیکر کو جوڈیشل مجسٹریٹ صوابی کی عدالت میں پیش کیاگیا،اینٹی کرپشن حکام نے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،سابق سپیکرقومی اسمبلی پرصوابی میڈیکل کالج کے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کاالزم ہے