اہم خبریں

سابق کرکٹرز کاجلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات ختم ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات ختم ہوگئی۔ اس موقع پر ذرائع نے بتایا کہ سابق کپتان یونس خان، سہیل تنویر اور وہاب ریاض نے ذکا اشرف سے ملاقات کی، کرکٹرز نے جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو مدنظر رکھ کر پلاننگ کرنے کا مشورہ دیا۔

متعلقہ خبریں