اہم خبریں

زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،یہ دروازہ اب ہمیں بند کرناہوگا،چیف جسٹس نے زبانی معاہدے پر ریلیف دینے کی استدعامستردکردی،ریمارکس دیئے پنجاب میں لوگوں نے اراضی پر معاہدے کرنا چھوڑ دیئے،وہ جان گئےوکلا ایسے کیسز 20 سال تک لٹکا دیتے ہیں،درخواست گزار معاہدہ بھی زبانی کرتا ہے اور ریلیف بھی عدالت سے مانگتا ہے،قرآن پاک کی تعلیمات کے مطابق بھی معاہدہ زبانی نہیں تحریری ہوتا ہے،درخواست گزار نے 4 ایکڑ اراضی خریدنے کیلئے 152 ملین روپے کا معاہدہ کیا تھا

متعلقہ خبریں