اہم خبریں

ڈیزل پر ریلیف کا امکان ، پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )16 نومبر سے ملک میں ڈیزل پر ریلیف جبکہ پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ،ذرائع کے مطابق ایکسچینج ریٹ کے تحت ملک میں ڈالر تگڑا ہونے سے بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا،آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 سے 3 روپے اضافے کا امکان،16 نومبر سے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ساڑھے 8 روپے تک ریلیف مل سکتاہے،لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی ساڑھے 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں