اہم خبریں

رہنماءتحریک انصاف علی نوازاعوان کو گرفتارکرلیاگیا

مانسہرہ(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کو گرفتار کرلیاگیاہے۔جمعرات کو تحریک انصاف کے آفیشل ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ علی نواز اعوان کو مانسہرہ سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں