اہم خبریں

نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں، نثار کھوڑو

میرپورخاص(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی سندھ کے صدرسینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز اور پولنگ ایجنٹ محفوظ ہوں۔میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام جماعتیں جنرل الیکشن میں حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مخالف اتحاد کے باوجود ہم ہر الیکشن میں کامیاب ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں