اہم خبریں

پاکستان کو عظیم مملکت بناناہے،جہانگیر ترین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) ا ستحکام پارٹی کے سر براہ جہانگیرترین نے کہا کہ پاکستان کوہم نے عظیم مملکت بناناہے،ہمیں امیدکادامن کبھی نہیں چھوڑناچاہیے،اسی میں کامیابی چھپی ہے،ملک کی بہتری کیلئے سیاست میں آئے جس میں انصاف اورروزگارہو،آج بھی شوکت خانم کاسب سے بڑاڈونرہوں،جب وہ صاحب وزیراعظم کی کرسی پربیٹھے تواسی رنگ میں رنگ گئے۔

متعلقہ خبریں