اہم خبریں

شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے گیٹ پرلڑائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے گیٹ پرشہری سے ہاتھاپائی،شہری درخواست دینے تھانہ سیکرٹریٹ چلا گیا،شیر افضل کہتے ہیں شہری نے مجھے بلاوجہ گالی دی،میں اس شخص کو جانتاتک نہیں،شیر افضل مروت کی ٹی وی پروگرام میں افنان اللہ خان سے بھی لڑائی ہوئی تھی

متعلقہ خبریں