اہم خبریں

پی پی 12 نشستوں کے ساتھ گلگت بلتستان کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی

اسکردو(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نےممبران اسمبلی کافائنل نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جنرل نشستوں پر21جبکہ خواتین کی6اور3ٹیکنو کریٹس کی سیٹوں پرنوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کےمطابق پی پی پی12نشستوں کیساتھ سب سےبڑی پارٹی بن گئی،مسلم لیگ ن 9سیٹوں کےساتھ دوسری جماعت بن کر سامنے آئی۔

استحکام پاکستان پارٹی 6سیٹوں کےساتھ تیسری جماعت بن کر سامنے آئی،سپریم کورٹ جی بی کےاحکامات پر3حلقوں کارزلٹ روکنےکی وجہ سےنوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیں: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں