اہم خبریں

5 ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ میں پانچ ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، 200 پیشیاں بھگت کر آپ کے سامنے کھڑی ہوں، میرے والد کے سامنے مجھے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا گیا۔بدھ کو تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، جس جس نے نواز شریف کے خلاف سازش کی آج وہ عوام میں نکلنے کے قابل نہیں۔

متعلقہ خبریں