سیچوان (اے بی این نیوز) چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ مقامی حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، بین اسٹوکس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان















