اہم خبریں

فرانس طیارہ گر کر تباہ،جانی نقصان کی اطلاعات موصول

فرانس طیارہ گر کر تباہ،جانی نقصان کی اطلاعات موصول

پیرس (اے بی این نیوز) فرانس کے مشرقی علاقے نینسی میں ایک چھوٹا اسکائی ڈائیونگ طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ جاں بحق افراد کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں‌:آبنائے ہرمز پر بڑا فیصلہ،عباس عراقچی کا اہم اعلان سامنے آگیا

متعلقہ خبریں