اہم خبریں

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کی ابتداء سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا گیا، ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے پر آگیا، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 296 روپے 85 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں