اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے ملاقات،اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے مختلف ترجیحی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا ،کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے کہا رواں مالی سال کے دوران 2 ارب ڈالر کی تقسیم کا ہدف ہے ،عالمی بینک غیر ملکی وسائل کی تقسیم کے حجم کو زیادہ سے زیادہ کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا 2022 کے سیلاب میں عالمی بینک کی فوری مدد کو خیرمقدم کیا۔















