اہم خبریں

کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی نہیں ہو رہی،مخالف افواہیں پھیلا رہے ہیں،نگران وزیر داخلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا کہ سندھ میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہورہی،نہ کوئی رقم برآمد ہوئی نہ کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی ہو رہی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ سندھ میں صرف کریمنل اور نیب کیسز چل رہے ہیں،کسی کو سٹاپ لسٹ میں شامل نہیں کیا، نہ کسی سیاست دان کے گھر چھاپہ مارا حکومت کو بدنام کرنے کیلئے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں