اہم خبریں

کراچی ،بد امنی پھیلنے لگی ،پٹرول پمپ پرفائرنگ میں 1 شخص ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں بد امنی ،سٹریٹ کرائمز اضافہ،پٹرول پمپ پرفائرنگ کے دوران 1 شخص ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق رات گئے کراچی میں نجی پٹرول پمپ پرفائرنگ واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکواہلکار موقع پر پہنچ گئے ، جاں بحق ہونے والے شخص کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حملہ کس وجہ سے ہوا تاوقت وجہ محسوس نہ ہوسکی ۔

متعلقہ خبریں