اہم خبریں

سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ، اعلی پیمانے پر افسران کے تقرر اورتبادلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)  لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں میگا اسکینڈل،سی ڈی اے میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ، اعلی پیمانے پر سی ڈی اے افسران کے تقرر،تبادلے کئے گئے،مختلف ڈائریکٹوریٹس کے افسران کو ایچ آر ڈی رپورٹ کردیا گیا سی ڈی اے کے پندرہ ڈائریکٹر ز کا تبادلہ کردیا گیا ڈائریکٹر سٹاف و انفارمیشن ٹیکنالوجی عبدالرؤف خان کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا عبدالرؤف کو ایچ آر ڈی رپورٹ کردیا گیا شہزاد صدیق کو ڈائریکٹر آئی ٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا ڈی جی الیکٹریکل منظور شاہ کو ڈی جی انسپکشن لگادیا گیا ڈی جی بی سی ایس کو ڈی جی الیکٹریکل بنا دیا گیا ڈائریکٹر ٹیکنیکل فیصل نعیم ڈی جی بلڈنگ کنٹرول تعینات ڈائریکٹر روڈ اینڈ مارکیٹ عمر صغیر بھی تبدیل عمر صغیر ڈائریکٹر ایم پی او سی ڈی اے تعینات ڈی جی انسپکشن رومانہ گل کاکڑ رپورٹ ٹو ایچ آر ڈی ڈائریکٹر لاء اسد عباس کو ڈائریکٹر اسٹیٹ ٹو لگادیا گیاڈائریکٹر لیبر ریلیشنز عبالحکیم کو ڈائریکٹر کوآرڈینیشن بنادیا گیاڈائریکٹر آڈٹ شاہ نواز ڈپٹی فنانشل ایڈوائزر تعینات وقاص علی خان ڈائریکٹر انفورامنٹ تعینات ڈائریکٹر انفورسمنٹ افتخار حیدری کو ڈائریکٹر لیبر ریلیشنز لگادیا گیا

متعلقہ خبریں