اہم خبریں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے عرفان نواز میمن کی غیر مشروط معافی نامہ مستردکردیا،ڈپٹی کمشنر کاصحت جرم سے انکار،شاندانہ گلزاراورشہریارآفریدی کی گرفتاری کیس میں جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے زیادہ سے زیاہ جیل ہی ہوگی،6ماہ جیل میں رہ کردیکھ لیں وہاں کیا ہوتاہے،آپ کو بھی معلوم ہو کہ دوسرے جیل میں کیسے رہتے ہیں،ایس پی فاروق امجد اور پولیس اہلکار ناصر منظور پر بھی فرد جرم عائد،عدالت نے وکیل قیصر امام کو پراسیکیوٹر مقرر کردیا

متعلقہ خبریں