اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قیمتیں گرنے کا ڈر، ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر اسٹیٹ بینک کو جمع کرانا شروع کردیے،ڈالر کے سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاؤن میں بھی تیزی ، ایکسچینج کمپنیاں ڈالر کے ذخائر کم کرنے لگیں ، کمپنیاں ڈالر ہولڈ کر رہی تھیں ،بلیک مارکیٹ کیخلاف کارروائی مزید تیز کرنے سے ڈالر مزید سستا ہو گا، ،ذرائع سٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر بیچنے والوں کا رش بڑھ گیا، ذخائر بہتر ہوتے ہی ڈالر کی قدر 300 روپے سے نیچے آنے کاامکان ہے۔















