اہم خبریں

فاطمہ قتل کیس میں ملوث ملزم اسد شاہ کو آ ج عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور(نیوز ڈیسک) رانی پور گھریلو ملازمہ فاطمہ کے قتل میں ملوث ملزم اسد شاہ کو آ ج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چار روز قبل مقامی عدالت نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا،فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں