اہم خبریں

راولپنڈی،چوری کی درجنوں وارداتیں، شہری لاکھوں کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سے محروم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) اسٹریٹ کراٸم اور چوری کی واردتوں میں اضافہ ،مختلف علاقوں سے چورڈاکو81 وارداتوں میں 23 موٹرسائیکل، 2 گاڑیاں، نقدی،طلائی زیورات، موبائل فونز، لیپ ٹاپ،گھریلو ودیگرقیمتی سامان لے اڑے، تھانہ پیرودھائی کے علاقے سے احسان اللہ، مراد علی،نعمان امجد کا موٹر ساہیکل چوری،تھانہ وارث خان کے علاقے میں علی رضا کا موٹرسائیکل چوری،تھانہ سٹی کے علاقے میں عمیر علی کاموبائل چوری ،تھانہ وارث خان کے علاقے میں خورشید کے گھر سے کمپیوٹر15000، لیپ ٹاپ 15000، موبائل چوری ، تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں محمدعبداللہ موٹرسائیکل چوری تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں انوار حسین،مطلوب حسین سے موبائل فون جبکہ غلام فرید کے گھر سے اسلحہ کی نوک پر موبائل اور نقدی 12000,00/-روپے چھین لیے گئے،پویس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں

متعلقہ خبریں