اہم خبریں

نگراں وزیراعظم کو پیپلز پارٹی نے اپنے تحفظات بتادئیے، نثار کھوڑو

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم سے ملاقات میں اپنے تحفظات بتادئیے۔بدھ کو سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نثار کھوڑو نے کہا کہ نگراں وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے پی پی وفد کو یقین دہانی کروائی کہ ترقیاتی منصوبوں کو نہیں روکا جائے گا جبکہ تبادلوں اور تعیناتیوں سے متعلق اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کردیا ہے ۔

متعلقہ خبریں