اہم خبریں

کمشنر راولپنڈی کے دفتر میں چوری،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سلطان بھٹی کا موبائل چوری ہو گیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز    )کمشنر راولپنڈی کے دفتر سے سرکاری افسر کا قیمتی موبائل فون چوری ہو گیا،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سلطان بھٹی کمشنر آفس میں میٹنگ کے لیے گئے تھے تھانہ سول لائنز پولیس نے کمشنر آفس سے چوری ہونے والے موبائل کا مقدمہ درج کر لیامیٹنگ کے بعد موبائل فون رکھ واش روم گیا تو واپس آیا موبائل فون موجود نہ تھا،موبائل فون چوری کے معاملے پر کمشنر آفس کے عملے سے پوچھ گچھ جاری ہے، مقدمہ درج کر لیا گیا موبائل فون برآمدگی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری۔

متعلقہ خبریں