اہم خبریں

ہم سب آدم وحوا کی اولاد ، انتشار پھیلانے والوں کو روکنا ہو گا، وزیر مذہبی امور

جڑانوالہ ( اے بی این نیوز     )ہم سب آدم وحوا کی اولاد ، انتشار پھیلانے والوں کو روکنا ہو گا، وزیر مذہبی امور انیق احمد کا اے سی آفس جڑانوالہ میں بین المذاہب اجلاس سے خطاب کہا وزارت مذہبی اموراقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے حاضرہے،جڑانوالا میں توڑ پھوڑ کے مزید 5 مقدمات درج، ملزمان کی تعداد 2100 ہو گئی ،پنجاب حکومت نے گرجاگھروں کی تعمیر کیلئے 6 کروڑ 70 لاکھ روپے جاری کر دیئے

متعلقہ خبریں