اہم خبریں

سابق تھائی وزیراعظم تھاکسن شناوترا جلاوطنی ختم کرکے وطن واپسی پر گرفتار

بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم تھاکسن شناوترا کو 15 سال کی خود ساختہ جلاوطنی ختم کرنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھاکس شناوترا کو گرفتاری کے بعد ملک کی سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے انہیں 8 سال قید کی سزا سنادی جس کے بعد تھاکسن کو جیل منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں