اہم خبریں

صدرمملکت عارف علوی کےبیان کی انکوائری ہونی چاہیے، شہباز شریف

لندن(نیوزڈیسک)صدرپاکستان مسلم لیگ (ن)وسابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدرعارف علوی نے جو بیان دیا ہے اس کی انکوائری ہونی چاہیے۔ میڈیاسے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ صدر جس بل کو چیک کرتے ہیں اس پر دستخط بھی کرتے ہیں،انہوں نے کہاکہ ملک کے سب سے بڑے آئینی عہدے پر بیٹھے شخص کو زبانی کلامی بات نہیں کرنی چاہیے۔ صدرمملکت نے اتنے دن انتظار کیوں کیا؟ یہ ایک سوالیہ نشان ہے؟

متعلقہ خبریں