اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری بیٹی ایمان مزاری سے گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئیں۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کہیں نہیں جا رہے ہیں،میری بیٹی ایمان پیشیوں پر آئے گی، ایمان مزاری نے کھانے پینے سے انکار کردیا ہے،انہوں نے کہاکہ بے ہوش ہونے کے باجود ڈاکٹر سے ملنے نہیں دیا گیا۔















