اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز کو اختیارات سے تجاوز پر شوکاز نوٹس جاری کردیاڈی سی اسلام آباد سے کل تک 3 ماہ کے ایم پی اوز کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔جسٹس بابر ستار نے چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی کل طلب کر لیا۔