Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اسلام آبادہائیکورٹ،نکاح کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی فیصلے کیخلاف اپیل دائر

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آبادہائی کور ٹ میں دورانِ عدت نکاح کا کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرکردی ۔چیئرمین تحریکِ انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دیچیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔دورانِ عدت نکاح کا کیس سیشن کورٹ نے قابل سماعت قرار دیا تھا، سیشن عدالت نے کیس میں کل چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر رکھا ہے۔