مردان(اے بی این نیوز )مردان میں سابق صوبائی وزیرعاطف خان کے گھر پر پولیس کا چھاپا،چھاپے کے وقت عاطف خان گھر میں موجود نہیں تھے،پولیس کے مطابق عاطف خان پر 9 اور 10 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاو گھیراو کا مقدمہ درج ہے، عاطف خان کے خلاف اینٹی کرپشن تھانہ مردان میں مقدمہ درج ہے ۔















