اہم خبریں

جھل مگسی،،تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ،7 افراد زخمی

جھل مگسی(اے بی این نیوز     )نواحی علاقے باریجا میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 7 افراد زخمی ہو گئے،تبلیغی جماعت کی گاڑی خضدار سے شہداد کوٹ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، زخمی افراد کو بیسک ہیلتھ یونٹ باریجا میں طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں