اہم خبریں

رحیم یار خان،کچے میں جرائم پیشہ افراد کیخلا ف آپریشن جاری،6ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان (اے بی این نیوز    ) کچے میں جرائم پیشہ افراد کیخلا ف آپریشن جاری،6ڈاکو ہلاک،ایک زخمی،28 کو گرفتار کر لیا گیا،5سرنڈر کرچکے، علاقے کے باسیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ شہری لڑکیوں کی دلفریب آوازیاکسی لالچ میں آکرکچے کارخ نہ کریں ،پولیس کی اپیل کہا اب تک سینکڑوں شہریوں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے کچہ میں اغوا ہونے سے بچایا جا چکا ہے۔

متعلقہ خبریں