اہم خبریں

مون سون بار شیں، اب تک بارشوں سے 76 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مون سون بارشوں سے 24گھنٹوں میں مزید 9افراد جاں بحق،8زخمی ہوئے،25جون سے اب تک بارشوں سے 76 افراد جاں بحق ہوئے، 30 مرد، 15 خواتین اور 31 بچے شامل ہیں، این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 48 اموات پنجاب، 20 خیبرپختونخوا میں ہوئیں، بلوچستان سے 5 اور آزاد کشمیر سے 3 اموات رپورٹ ہوئیں، ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے،پی ڈی ایم اے کے مطابق آواران،سیف اللہ،ژوب اور نصیر آبادمیں بارشوں سے ایک بچے سمیت6افرادجاں بحق ،11زخمی ہوئے۔

متعلقہ خبریں