اہم خبریں

گوادر ، ڈیزل ٹرک الٹنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے

گوادر (نیوز ڈیسک) گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر ڈیزل ٹرک الٹنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ڈیزل سے بھرا ٹرک الٹ گیا، آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے،حادثے کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہو گئی،جاں بحق افراد کی لاشوں کو جلے ہوئے ٹرک سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں