اہم خبریں

اسلام آباد،توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت سے طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت سے طلب۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی تھی جسے منظور کرتے ہوئے انہیں آج ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا کہا تھا۔

متعلقہ خبریں