اسلام آباد (اے بی این نیوز )قاضی فائز عیسی کا نو رکنی بینچ پر اعتراض پر مبنی نوٹ ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا،قاضی فائز عیسی کا نوٹ سپریم کورٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوتے ہی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیاقاضی فائز عیسی نے نو رکنی بینچ کی قانونی حیثیت پر اعتراض اٹھایا تھاقاضی فائز عیسی نے بینچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے بینچ سے علیحدگی اختیار کر لی تھی















