اہم خبریں

الیکشن کمیشن ہمیں انصاف دینے میں ناکام رہا،سراج الحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ میںاسلام آباد و راولپنڈی کے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس گرمی میں آپ لوگوں کا آنا آپ لوگوں کے جزبہ دیکھاتا ہے یہ ٹیسٹ ٹیوٹ لیڈر ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتے کراچی کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن نے ہم پر اعتماد کیا روشن مستقبل کے کراچی کی عوام گلیوں کوچوں پر ان چوروں کا مقابلے کیا میں ان لوگوں سے مخاطب ہوں جو انصاف دیتے ہیں نو لاکھ والے ہار گئے اور تین لاکھ ووٹ لینے والے جیت گئے پیپلز پارٹی کاروباری جماعت ہے، الیکشن کمیشن ہمیں انصاف دینے میں ناکام رہی الیکشن سے پہلے ہم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا پر ابھی نتک ان کا جواب نہیں آیا ،وی اسلام آباد میں مظاہرین سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ یہ تمام ادارے مکمل طور پر ناکام رہے، یہ تماشا دیکھتے رہے اج الیکشن کمیشن جنرل الیکشن کرنے کے قابل بھی نہیں ہے شہزادے کہتے ہیں جس طرح کراچی میں الیکشن جیتا اس طرح جنرل الیکشن بھی جیتیں گے سندھ الیکشن بری طرح قرضے میں ڈوبی ہوئی ہےیہ لوگ ہمارا کس طرح مقابلے کریں گے، بجٹ کس طرح پاس کرائیں گےپیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی نظریں سندھ کی زمینوں پر ہے اداروں پر ہے کرپشن کرنے پر ہے الیکشن کمیشن یہ نوٹیفیکیشن واپس لے، ہمارا خون کراچی کی گلیوں میں موجود ہے ،لوگوں نے محنت اور دیانت داری کو ووٹ دیا ہےہم پاکستان کا مستقبل روشن دیکھنا چاہتے ہیں اسلام آبادہم پاکستان کا مستقبل روشن دیکھنا چاہتے ہیں ،ان لوگوں نے پاکستان میں مارشل لا کو تقویت دی اج بھی ان کے لئے مسنوئی آکسیجن حاضر ہیں پاکستان اور کراچی کو شوگر مل سمج کر چلاتے ہیں تیرا جماعتوں کا یہ ٹولہ ہے دن کو لڑتے ہیں رات کو ایک ساتھ ہو جاتے ہیں اسلام آباد کا ٹئٹانک بھی ڈوبنے والا ہے، ائی ایم ایف اور دیگر ملکوں سے مانگ رہے ہیں یہ لوگ مانگ کر لاتے ہیں اور خود کرپشن کرتے ہیں ان کا احتساب ہم کریں کریں گے، الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ نے نہیں کیا اس سب زمہ دار یہ ہی لوگ ہیں،، سو سال بھی ان کی حکومت رہے ملک کا یہ ہی حال رہے گا ہم نے اللّہ سے مانگا کہ اور رحمت کی بارش ہوگی اللّہ کے نضام کے لئے ہم نکلیں گے ہم لوگ اس نضام کو بدلیں گے۔

متعلقہ خبریں