اہم خبریں

بجلی مہنگی ہوگئی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہورہی،،ایوان میں وزیرخزانہ ہیں نہ وزیرپیٹرولیم، نور عالم خان

اسلام ااباد (اے بی این نیوز     )بجلی مہنگی ہوگئی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہورہی،،ایوان میں وزیرخزانہ ہیں نہ وزیرپیٹرولیم،لوڈشیڈنگ یہ کرتے ہیں گالیاں ہم کھاتے ہیں،چیئرمین پی اے سی نور عالم خان قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی اراکین پربرس پڑے کہا موجودہ حکومت کی اچھی بات یہ ہے کہ آپ نیب کیسز نہیں بنارہے،،ڈپٹی سپیکر نے شیڈول کے مطابق لوڈشیڈنگ کرنے کی رولنگ دے دی،وزیرتعلیم راناتنویر نے کہا ہم نے 2018میں لوڈشیڈنگ زیرو کردی تھی آنے والے حکومت نے کچھ نہیں کیا،،خورشید شاہ نے پاور سے متعلق کمیٹی قائم کرنے کامطالبہ کردیا۔

متعلقہ خبریں