اہم خبریں

ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیوں پر عمران خان کا عمل دخل نہیں، جلیل شرقپوری

لاہور(نیوزڈیسک)سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہاہے کہ دو روز قبل میری میڈیا سے کی گئی گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔اتوار کوجاری ایک بیان میں جلیل شرقپوری نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں غلطیوں پر عمران خان کا کوئی عمل دخل نہیں ۔انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم پر اثر انداز ہونے والوں میں چند بکاؤ لوگ ہیں۔انہوںنے مزید کہا کہ 2018 میں غلط ٹکٹوں کی وجہ سے عمران خان کو مخلوط حکومت بنانا پڑی۔

متعلقہ خبریں