اہم خبریں

قوم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کیساتھ کھڑی ہے ، صدر مملکت

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )قوم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کیساتھ کھڑی ہے ، صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے تک اپنے مشن سے نہیں ہٹیں گے،شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، صدر مملکت کا بنوں دہشتگرد حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا سے رابطہ، سپاہی بابر ایوب اور لانس نائیک حلیم کے ورثا سے تعزیت کی،صدر مملکت نےشہدا کو ان کی بہادری ، فرض شناسی اور قوم کیلئے قربانی پر خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ خبریں