اہم خبریں

رحیم یار خان پولیس نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف سخت آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لیں

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) رحیم یار خان پولیس نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف سخت آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور کچے کے علاقے ماچھکہ میں پہنچ گئے کراچی اور کچے کے علاقے ماچھکہ سے آپریشن کا آغاز کر رہے ہیں جس میڈں 100 اہلکار حصّہ لے رہے ہیں۔ آپریشن کے لیے پولیس کے 12 کیمپ بنا دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں