اہم خبریں

اربوں روپے کی کرپشن پر تحقیقات کیلئے پانچ انکوائری کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایف آئی اے نےمختلف وزارتوں میں اربوں روپے کی کرپشن پر تحقیقات کیلئے پانچ انکوائری کمیٹیاں تشکیل دے دیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مختلف وزارتوں کے 35 آڈٹ پیراز کی تحقیقات کی ہدایت کی ہے،وزارت خارجہ کے مشنز اور پی آئی اے کے جعلی ڈگری سکینڈل کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ خبریں