اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) دو سال کےدوران اسلام آباد میں2ہزار412جرائم رپورٹ ہوئے،وزارت داخلہ نے تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا،15ہزار افراد کے اغوا کاانکشاف،سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں غوث بخش نے پارلیمنٹ لاجز میں رہائشگاہوں کی خستہ حالی کامعاملہ اٹھادیاکہا لاجز رہنے کے قابل نہیں، مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا سی ڈی اے مافیا ہے،پارلیمان سیدھا کرنے میں بے بس ہوگئی،لاجز کو آؤٹ سورس کرنا چاہیے















