پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کا معاملہ،پی ٹی آئی نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی،درخواست مشتاق غنی کی جانب سے دائر کی گئی ہے،آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات ضروری ہیں،درخواست میں موقف اختیار کیا گا کہ گورنر کے پی عدالتی حکم کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔















