اہم خبریں

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 44 ویں برسی منائی جارہی ہے

اسلام آ باد(  اے بی این نیوز  )سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 44 ویں برسی منائی جارہی ہے ، پیپلز پارٹی کے بانی و چئیرمین کو 4 اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی،،، برسی موقعہ پر سند ھ میں عام تعطیل ہے۔ شیری رحمان کہتی ہیں قائد عوام کو عدالتی قتل کے ذریعے ہم سے چھینا گیا،، قوم اپنے قائد کے عدالتی قتل کیس میں انصاف کے منتظر ہیں۔

متعلقہ خبریں