اہم خبریں

سال 2022 میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخا با ت پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سال 2022 میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخا با ت پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش ،قومی اسمبلی کے 13 ضمنی اور صوبائی اسمبلی کے 24 ضمنی انتخابات ہوئے ۔۔ مجموعی طور پر 1 ارب 59 کروڑ 94 لاکھ سے زائد خراجات آئے ،صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات پر 52 کروڑ 45 لاکھ سے زائد خر چ ہو ئے،قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات پر 53 کروڑ 53 لاکھ سے زائد اخراجات آئے ،،, سینیٹ کا اجلاس 7 اپر یل تک ملتوی کر د یا گیا۔

متعلقہ خبریں