اہم خبریں

عدالت عظمی نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عدالت عظمی نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ، آئین کے راستے میں دیواریں کھڑی کرنیوالوں کو آج زندہ درگور کر دیا گیا،،، پاکستانی قوم کو فخر ہے کہ آج بھی آئین اور ضمیر کے مطابق فیصلے کرنے والے زندہ ہیں، جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا فرق واضح ہو گیا، ملک بھر کے وکلاء کو آئین کی بالادستی کیلئے نکلنے پر مبارکباد دیتا ہوں،، علی ظفر کہتے ہیں آئینی اور تاریخی فیصلہ ہے جس کے علاوہ کوئی فیصلہ نہیں مانا جائے گا۔

متعلقہ خبریں