اہم خبریں

ہم نے نہیں سپریم کورٹ کے تین معزز ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا، سینیٹر عرفان صدیقی

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہم نے نہیں سپریم کورٹ کے تین معزز ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا۔ آج سینیٹر عرفان صدیقی نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گزارشات کو سنا ہی نہیں جارہا ،سپریم کورٹ کے 15 ججز ہیں لیکن ان میں اتفاق نہیں ۔

متعلقہ خبریں