اہم خبریں

پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان

لاہور،پشاور(اے بی این نیوز)آج پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ اور تونسہ اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کے سیلاب برقرار ہے۔

علاوہ ازیں چشمہ بیراج پر صورتحال معمول پر آگئی۔

مزید پڑھیں۔پیپلزپارٹی اگر اپنی حمایت ختم کرتی ہے تو (ن) لیگ کی حکومت نہیں رہے گی، نیئربخاری

متعلقہ خبریں