اہم خبریں

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(اے بی این نیوز    ) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 144 کلو میٹر رہی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ خبریں